تعارف السلام علیکم

najmi

محفلین
ناچیز کو فریدون کہا سنا اور پڑھا جاتا ہے۔ بالی عمریا کے آگے پیچھےہی ہوں، یہی کوئی دس بارہ سال کے قریب۔ پیشہ بیگار اور شعبہ مالیات و بازارکاری سے متعلق ہے۔ اردو پدری زبان ہونے کے ناطے اسے میراث سمجھتے ہوئے اسی طرح استمعال کرتا ہوں جیسے کسی زمانے میں ابا کی گاڑی کی تھی۔ یعنی استمعال آتا نہیں مگر کرتا ضرور ہوں۔

یہ رہا میرا تعارف۔۔۔
 
محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گذرے گا۔ اور آپکی پدری زبان سے ہم بھی مستفید ہو سکیں گے۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
b7c3e0cf13.gif
 

فرخ منظور

لائبریرین
اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید فریدون بھائی۔ آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ سلامت رہیے۔ :)
 

najmi

محفلین
سب دوستوں کا شکریہ۔۔اور بھئی بالی عمریا کے پار بھی سوچ لیا کریں کبھی کبھی۔۔یہ کیا ہمیشہ آر ہی سمجھنا:rolleyes:
 
Top