السلام علیکم

محترم الف نظامی صاحب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

میں محفل میں آج ہی شریک ہوا ہوں۔ آپ کی ویب سائٹ دیکھ کر بہت زیادہ خوشی ہوئی اور تاج نستعلیق کو دیکھ کر بہت مزا آیا۔
میں اردو کمپوزنگ کا کام ہی کرتا ہوں اور میرے پاس علوی نستعلیق اور جمیل نستعلیق میں کام کرتا ہوں۔ آپ سے گزارش ہے کہ تاج نستعلیق اور جمیل نستعلیق میں کیا فرق ہیں؟ امید ہے کہ آپ رہنمائی فرمائے گئے۔ میں اسلام آباد، پاکستان میں مقیم ہوں۔ رابطہ کی کوئی صورت؟
 
اشتیاق علی

لائبریرین

اردو محفل میں خوش آمدید ۔ امید ہے آپ کے ساتھ یہاں اچھا وقت گزرے گا۔
جناب جمیل نستعلیق اور تاج نستعلیق میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ جمیل نستعلیق اردو کمپوزنگ سوفٹ وئیر ان پیج کے فونٹ نوری نستعلیق کے ترسیمہ جات سے بنایا گیا ہے۔
مگر جہاں تک بات تاج نستعلیق کی ہے یہ استاد تاج الدین زریں رقم کی خطاطی پر منبی خط ہے جو کہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔
 
محترم جناب اشتیاق علی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

محترم بھائی میں نے کل تاج نستعلیق کا کافی ورک کیا مگر مجھے اس فونٹ اور جمیل نستعلیق فونٹ میں معمولی سا فرق ملا ہے
جبکہ میں اُردو کتابوں کی کمپوزنگ اور اس کے علاوہ کئی تھیسیز inPage اور Ms Wordمیں کر چکا ہوں۔
مہربانی فرما کر مثال دے کر وضاحت فرمائیں۔
 
جی جناب بالکل آپ کو سکرین شارٹ دکھا دیتے ہیں۔ تاکہ آپ موازنہ کر سکیں کہ دونوں میں کیا فرق ہے۔
جمیل نستعلیق تاج نستعلیق مشترکہ سکرین شارٹ ملاحظہ کریں تاکہ سمجھنے میں آسانی رہے۔
jameelvstaj.png

سکرین شارٹ نمبر2
jameelvstaj1.png

سکرین شارٹ نمبر 3
jameelvstaj2.png

سکرین شارٹ نمبر 4
jameelvstaj3.png
 
محترم اشتیاق بھائی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

آپ کے جواب کا انتہائی مشکور ہوں واقعی فرق زمین و آسمان کا ہے۔
آپ کا بہت بہت شکریہ
 
موجو

لائبریرین
السلام علیکم
جناب اسحاق خان صاحب خوش آمدید
ہم آپ کی آمد پر توقع کرتے ہیں کہ محفل کی رونق میں اضافہ ہوگا اور آپ بلاتعطل تشریف آوری کاسلسلہ قائم رکھیں گے۔
 
Top