انشااللہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گاترک میری قوم یعنی کاسٹ ہے ہممم مم ! میں نے کچھ ترک نہیں کیا مجھے ابھی تک کچھ زیادہ فورم کی سمجھ بوجھ نہیں ہے آپ لوگوں کا پرجوش ویل کم مجھے بہت اچھا لگا
"ہر کدے آؤ" جناب پھر تو بڑا طویل سفر رہا ہو گا، اب تو ماشاءاللہ آپ کو اردو لکھنے کے علاوہ بھی کافی کچھ لکھنا آ گیامیرا نام دانش حسین ترک ہے میں اردو لکھتے لکھتے یہاں پہنچ آیا ہوں امید ہے کہ اچھا وقت گزرے گا
"ہر کدے آؤ" جناب پھر تو بڑا طویل سفر رہا ہو گا، اب تو ماشاءاللہ آپ کو اردو لکھنے کے علاوہ بھی کافی کچھ لکھنا آ گیا
اب اپنا مفصل تعارف بھی لکھ دیں۔
میں ایبٹ آباد کے ایک خوبصورت گاؤں موہار کلاں میں رہتا ہوں آجکل میں کراچی میں رہائش پذیر ہوں"ہر کدے آؤ" جناب پھر تو بڑا طویل سفر رہا ہو گا، اب تو ماشاءاللہ آپ کو اردو لکھنے کے علاوہ بھی کافی کچھ لکھنا آ گیا
اب اپنا مفصل تعارف بھی لکھ دیں۔
فیر تے پُھلاں تے پیر جی، سو بسم اللہمیں ایبٹ آباد کے ایک خوبصورت گاؤں موہار کلاں میں رہتا ہوں آجکل میں کراچی میں رہائش پذیر ہوں