یہ تو آپ نے بڑا زبردست کام کیا ہے کہ اپنی ماما کو بھی اردو محفل میں لے آئیں۔اور یہ میری امّی بھی ہیں
ارے بھئی چیک بھی تو کرنا ہوتا ہے نا امی کے آنے والی جگہ ہے بھی یا۔۔۔یہ تو آپ نے بڑا زبردست کام کیا ہے کہ اپنی ماما کو بھی اردو محفل میں لے آئیں۔
ذرا یہ تو بتائیں کہ اتنی دیر سے کیوں لائیں؟
امی جانالسلام علیکم۔۔۔ مجھ سے ملیے ۔۔۔ میں اُمِ اریبہ ھوں۔اور میں ایک گھریلو خاتون ھوں۔۔
آنلائن بِستیامیّ کو لانے کا خطرہ بھی تو ھوتا ھے
کیا یہ ریڈ الرٹ ہے میرے لیئے؟؟؟کوئی خطرہ نہیں ہے۔ بلکہ ہم سب ان سے فائدہ ہی اٹھائیں گے۔
اس میں ریڈ الرٹ کہاں سے آ گیا؟ ہم تو اپنا فائدہ دیکھیں گے۔
یہ عائشہ لگ رہا ہے کہ ساری کسر نکال لے گی۔خوش آمدید آنی
بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں پا کر
ذرا یہ ماہی کو سمجھائیں مجھے بہت ڈانٹتی ہے
اور نہیں تو کیا چاچو ماہی نے بھی کسر نکالی تھی ناں دادی اماں بن کریہ عائشہ لگ رہا ہے کہ ساری کسر نکال لے گی۔
میں نے جو کہا تمہارے بھلے کےلیئے کہا تھااور نہیں تو کیا چاچو ماہی نے بھی کسر نکالی تھی ناں دادی اماں بن کر
ارے میں تو پہلے کی آئی ہوئی ہوں۔
اردو محفل پر ۔ماں ،بیٹی دونوں کو
ارے میں تو پہلے کی آئی ہوئی ہوں۔