ناصر محمود ناصر
محفلین
میرا نام ناصر محمود ہے.پاکستان کے خوبصورت اور ہرے بهرے شہر ہری پور کا رہائشی ہوں.اردو ادب سے لگاو ہے.شکریہ
شاید آپ " نہ سمجھ لیجیے گا" کہنے لگے تھے۔۔۔۔بس ہمارے فورم کو بھی ہری پور سمجھیں یہاں کے باسیوں کو ( وہ تازہ باسی والا سمجھ لیجیے گا حالانکے وہ بھی اتنا غیر مناسب نہیں ہے ) یہاں بھی بڑی ہری ہری سوجھتی ہے ... التماس دعا ...
یہ بات آپ نے صیغہء واحد متکلم میں کہی ہے؟حالانکے وہ بھی اتنا غیر مناسب نہیں ہے )
۔۔۔شاید آپ " نہ سمجھ لیجیے گا" کہنے لگے تھے۔۔۔۔
ارے بھیا کیوں ...میری شامت بلوا رہے ہو ...نہیں نہیں ...یہ اورآل یعنی مجموعی اشارہ ہے ....یہ بات آپ نے صیغہء واحد متکلم میں کہی ہے؟