اسد اقبال
محفلین
تسلیمات !
میرا نام اسد اقبال ہے اور تعلق پاکستان کے ضلع راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے
ایک گاؤں کھڈیوٹ سے ہے۔ سلسلہء روزگار کی وجہ سے بحرین میں حال مقیم ہوں
اور ایک کنسٹرکشن کمپنی میں ملازمت کرتا ہوں۔
شاعری سے رغبت برسوں پُرانی ہے جبکہ میری شاعری کی عُمر ایک شیر خوار طفل
سے زیادہ نہیں۔ ہر نیا دن ایک نئی بات سِکھا جاتا ہے اپنے سوا ہر شخص سے سیکھتا ہوں۔
بے شک زندگی سیکھنے کا دوسرا نام ہے اور وقت سے بڑا اُستاد نہیں۔۔۔۔۔۔۔
اس سے زیادہ اپنے بارے میں کیا کہوں کہ۔
مسافرِ منزلِ بقا ہوں
فنا کی جانب مرا سفر ہے