مرزا حنیف احمد
معطل
میرا نام مرزا حنیف احمد ہے۔ ایک عرصہ دراز سے محفل کا خاموش صارف ہوں۔ پچھلے دنوں یہاں ہونے والے بحث و مباحثے سے متاثر ہوکر کھاتہ کھولنے کا فیصلہ کیا۔ امید رکھتا ہوں محفل سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ طالب دعا۔ حنیف
پاکستان میں ربوہ سے تعلق ہے۔ ایک عرصہ دراز سے جرمنی میں مقیم ہوںکہاں سے تعلق ہے آپ کا
غالباً آپ خاموش قای کہنا چاہتے تھے۔میرا نام مرزا حنیف احمد ہے۔ ایک عرصہ دراز سے محفل کا خاموش صارف ہوں۔
سر جی۔اوہ جا چکے نیں ایتھوں۔خورے کس گل تے نویں مدیراں نے اوہناں نوں گھرے گھل دتا۔خوش عام دید
تہانوں نئیں پتا؟سر جی۔اوہ جا چکے نیں ایتھوں۔خورے کس گل تے نویں مدیراں نے اوہناں نوں گھرے گھل دتا۔
بالکل نہیں۔تہانوں نئیں پتا؟
پتہ نہیں جب کوئی معطل ہوتا ہے،اس اہم موقع پہ میں کیوں نہیں ہوتی!!!بالکل نہیں۔
دھاگہ بتائیں۔۔۔یا بات بتائیں۔کیا ہوئی تھی۔
زیادہ تر تو لبیک دھرنا اور یروشلم پر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان والی لڑی میں متحرک رہے ہیں، (مجھے تو ان دو لڑیوں کا ہی پتہ ہے) مگر اب وہاں کافی کچھ حذف ہوگیا ہے۔ جو باقی ہے دیکھا جاسکتا ہے۔بالکل نہیں۔
دھاگہ بتائیں۔۔۔یا بات بتائیں۔کیا ہوئی تھی۔
آ کے بیٹھے بھی نہ تھے کہ نکالے بھی گئےسر جی۔اوہ جا چکے نیں ایتھوں۔خورے کس گل تے نویں مدیراں نے اوہناں نوں گھرے گھل دتا۔
بلکہ پوری دستاویز پی ڈی ایف کی شکل میں اٹیچ کر دینی چاہیے تاکہ تشنگی نہ رہ جائےبہت سے لوگ معطل ہوتے رہتے ہیں اس ضمن میں یہ رائے ذہن میں آتی ہے کہ معطل شدہ حضرات کے کیفیت نامہ کی جگہ اگر ان کی معطلی کی مختصر وجہ لکھ دی جائے تاکہ جو محفلین کچھ وقفے کے بعد آئیں ان کو معطلی کی کہانی معلوم ہوجائے، تو بہتر معلوم ہوتا ہے۔