شکریہاردو محفل پر خوش آمدید
شکریہخوش آمدید ۔
میں آپ سب کے علم سے مستفید ہونے کی پوری کوشش کروں گی آپ سب اہل علم کی یہ مجلس بہت اچھی ہے۔ رکنیتی نام سعدیہ رکھنا چاہتی تھی پر یہ نام دستیاب نہیں ہے تو سادیا رکھنا پڑاسعدیہ بٹیا اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا اور ہمیں آپ کے علم اور مشاغل سے مستفید ہونے کے مواقع ملتے رہیں گے۔ استفسار یہ کرنا تھا کہ آپ نے اپنے رکنیتی نام کو "سعدیہ" کے بجائے "سادیا" دانستہ رکھا ہے یا ابتدا میں محدل کے اردو کی بورڈ کا علم نہ ہونے کے باعث ایسا کیا؟ مؤخر الذکر صورت میں کیا آپ اپنا ناد درست کروانا چاہیں گی؟
ہاں اس نام سے کسی نے چار برس قبل رکنیت اختیار کی تھی اور اس کے بعد پلٹ کر محفل کا رخ نہیں کیا اس لیے اس نام کو خالی کر کے آپ کے حوالے کیا جا سکتا ہے۔میں آپ سب کے علم سے مستفید ہونے کی پوری کوشش کروں گی آپ سب اہل علم کی یہ مجلس بہت اچھی ہے۔ رکنیتی نام سعدیہ رکھنا چاہتی تھی پر یہ نام دستیاب نہیں ہے تو سادیا رکھنا پڑا
محفل میں خوش عام دید۔۔۔۔میرا نام سعدیہ ہے اور میں B.A ki STUDENT ہوں اس فورم پر آ کر علم میں خاصا اضافہ ہوا ہے۔
مجھے خوشی ہو گی،ہاں اس نام سے کسی نے چار برس قبل رکنیت اختیار کی تھی اور اس کے بعد پلٹ کر محفل کا رخ نہیں کیا اس لیے اس نام کو خالی کر کے آپ کے حوالے کیا جا سکتا ہے۔
ابھی تو یکطرفہ ہی رہنے کا غالب امکان ہے جناب ابھی تو ہم خود کورے ہیںمحفل میں خوش عام دید۔۔۔۔
امید ہے کہ علم میں اضافہ کی یہ ٹریفک یک طرفہ نہ رہے گی۔ شاد رہیں۔
ہم سے کم کم ۔۔۔ ہم تو ابھی تک لکھنا ہی سیکھ رہے ہیں۔ابھی تو یکطرفہ ہی رہنے کا غالب امکان ہے جناب ابھی تو ہم خود کورے ہیں
امید ہے کہ آپ کو خوشی ضرور ہوئی ہوگی۔ ویسے اگلی دفعہ لاگ ان کرنے میں کوئی مشکل درپیش ہو تو نام کے خانے میں اپنا ای میل ایڈریس داخل کر کے بھی لاگ ان ہو سکیں گی۔ لیکن ایسا کوئی مسئلہ ہو تو مطلع ضرور کیجیے گا۔مجھے خوشی ہو گی،