الطاف حسین شان رسالتً میں گستاخی کے مرتکب ہوئے ۔ مفتیان کرام

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

dxbgraphics

محفلین
316wvv7.gif

تفصیل اس ربط میں
 

نبیل

تکنیکی معاون
اس موضوع پر پہلے ہی تھریڈ‌ موجود ہیں۔ ایسے مزید تھریڈز کی ضرورت نہیں ہے۔
 

الف نظامی

لائبریرین
مفتی منیب الرحمن کا استفسار

تنظیم المدارس پاکستان کے صدر اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمن نے جسارت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قادیانیوں کے ارتداد اور کفر پر اُمت کا اجماع ہے‘ ختم نبوت کا عقیدہ ‘ قرآن و سنت اور اجماع قطعی سے ثابت ہے لہٰذا الطاف حسین یہ نہ بتائیں کہ ختم نبوت پر ایمان رکھتے ہیں یا نہیں بلکہ یہ بتائیں کہ کیا وہ قادیانیوں کو کافر ومرتد سمجھتے یا نہیں ؟


جسارت بحوالہ تلخابہ


ایم کیو ایم پراپگنڈا کمیٹی اس ضمن میں‌ کیا رائے رکھتی ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top