الطاف حسین کا ڈرون حملہ ؟؟؟

یوسف-2

محفلین
news-05.gif

news-04.gif
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
کچھ اور خبریں بھی گردش میں ہیں ۔۔۔ کہا تو یہ بھی جا رہا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین صاحب ۔۔۔ "عمران فاروق" کیس سے جان چھڑانے کے لیے مستقل طور پر پاکستان واپس آ سکتے ہیں ۔۔۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ وہ طاہر القادری کے ساتھ لانگ مارچ کی قیادت کریں گے ۔۔۔ ہمارےی دانست میں یہ لازم نہیں ہے کہ ان خبروں میں "صداقت" بھی ہو ۔۔۔ ہمیں تو یوں لگتا ہے کہ رحمان ملک" اور الطاف حسین کی ملاقات کے بعد جس "سیاسی ڈرون حملے" کی بات ہو رہی ہے، وہ "نمائشی ڈرون حملہ" ہی ثابت ہو گا ۔۔۔ طاہر القادری کے چاہنے والے اس "پیش رفت" سے زیادہ خوش نہ ہوں!
 

dxbgraphics

محفلین
میری ذاتی رائے ہے کہ طاہر القادری صاحب کی پوزیشن اور الطاف حسین کی پوزیشن میں زمین اور آسمان کا فرق ہے۔ ان کا اتحاد ایسے ہے جیسے شہنشاہ کسی چھوٹے سپہ سالار کو اپنے برابر بٹھا دے۔ الطاف حسین کے مقابلے میں طاہر القادری کی پوزیشن کئی گنا بہتر ہے۔ کیوں کہ کوئی نہ کوئی محفلین تو ضرور منہاج القرآن سے وابستہ ہوگا لہذا میں اس فورم کی وساطت سے طاہر القادری صاحب کو یہی پیغام دینا چاہوں گا کہ الطاف حسین کے ساتھ اتحاد کا مطلب اپنی حیثیت جو کہ انہوں کہ کئی دہائیوں میں بنائی ہے کو گنوانا ہے۔
 

طالوت

محفلین
میرا نہیں خیال ہے کہ سیاسی طور پر دونوں افراد کسی یونی کون پہ سوار ہیں۔ پاکستانی ووٹر کس مزاج کا ہے ، پچھلی دو دہائیوں سے پاکستان میں ہونے والے انتخابات کنگھالیں جائیں تو باآسانی سمجھا جا سکتا ہے۔ فرشتے ووٹ ڈال جائیں (جو ہر بار ڈالتے ہی ہیں) تو اور بات ہے۔
 

عسکری

معطل
کل انہوں نے دو دن کہا تھا، اب ایک دن گزرنے کے بعد تین دن کا کہہ دیا ہے۔

موسم ٹھیک نہیں ہے ان کے سیاسی ریپر ڈرون پر جی بی یو لوڈڈ ہیں 2 اور دوسرے دو ہارڈ پوائنٹس پر ہیل فائیر لیکن موسم ٹھیک نہیں ہے اس لیے ان کے ڈرون کا ٹرگٹنگ سسٹم اے اے ایس-52 کام نہیں کر رہا ٹھیک سے موسم ٹھیک ہونے کا انتظار کریں تا کہ آپ پر پن پوائنٹ نشانہ لگایا جا سکے :rollingonthefloor:
 

محمد امین

لائبریرین
شمشاد بھائی ٹی وی پر خبر تین دن کی ہی آئی تھی۔۔۔یہ تین اور دو دن کا اختلاف میڈیا کا بنایا ہوا لگتا ہے۔۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
میں نے بھی ٹی وی پر ہی دیکھا تھا، پہلے دو دن، پھر ایک دن گزرنے کے بعد تین دن۔

جب خبر بریک ہوئی تھی میں ٹی وی ہی دیکھ رہا تھا۔۔۔اسی وقت دو دن اور تین دن کا فرق تھا خبروں میں۔۔۔ کہیں 72 گھنٹے آرہا تھا، کہیں تین دن، کہیں دو دن۔۔۔
 
Top