الف، ب، پ، ت اور ث سے شروع ہونے والے نام!

فرقان احمد

محفلین
اس لڑی میں ا، ب، پ اور ت سے شروع ہونے والے ناموں کی شراکت کی جائے گی۔ دیگر حروف کے لیے الگ لڑیاں 'تشکیل' دی جائیں گی۔ :)

نوٹ: آ سے شروع ہونے والے نام بھی اس لڑی کا حصہ بنائے جا سکتے ہیں۔

دیر کاہے کی!

پہلا نام ہماری جانب سے!

  • اسد
 
Top