سلطان باہو الف اللہ چنبے دی بوٹی

فرحت کیانی

لائبریرین
الف اللّہ ، چنبے دی بوٹی،
مر شد مَن وچ لائی ہُو
نفی اثبات دا پانی ملیا،
ہر رگے ہر جائی ہُو
اندر بُوٹی مُشک مچایا،
جان پُھلن تے آئی ہُو
جیوے مُرشد کامل باہُو،
جے اے بُوٹی لائی ہُو

اے تَن میرا چشمہ ہویا،
تے میں مُرشد ویکھ ناں رجاں ہُو
لوں لوں مڈھ لکھ لکھ چشمہ،
ہک کھولاں ہک کجاں ہُو
اتنا ڈٹھیا مینوں صبر ناں آؤے،
تے میں اور کدے وَل پجاں ہُو
مُرشد دا دیدار باہُو،
مینوں لکھ کروڑاں حجاں ہُو
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت عرصہ قبل پی ٹی وی پر کوئی گلوکار اس کو گاتے تھے۔ اگر کہیں سے اس بارے معلومات یا پھر آڈیو مل جائے تو کیا کہنے :roll:
 

عمر سیف

محفلین
اقبال باہو گایا کرتے تھے۔
پاکفیلوز ڈاٹ کام پہ شاید یہ کلام موجود ہے ایم پی تھری فارم میں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ضبط ایک تکلیف کریں گے، اگر ممکن ہو تو اس کا لنک دے دیں پلیز۔ آپ کا حقیقتاً بہت بڑا احسان ہوگا
 

فرحت کیانی

لائبریرین
جی اصل میں یہ اقبال باہُو نے ہی گایا ہُوا ہے ۔ اور بھی لوگوں نے گایا ہے لیکن جتنا اچھا مجھے یہ سید فصیح الدین سہروردی کی آواز میں لگتا ہے کسی اور میں نہیں لگا۔ مجھے معلوم نہیں آڈیو کیسے اپلوڈ کرتے ہیں۔ ہاں ایک لنک ہے جہاں آپ ان کی آواز میں سن سکتے ہیں۔

http://www.itsislam.net/naats/narrator.asp?aid=2
 
Top