طاری ہورہی ہے میرے اوپر نیند اس لیے سمجھ نہیں آرہا کہ کیا لکھ ماروں
فہیم لائبریرین ستمبر 15، 2008 #281 طاری ہورہی ہے میرے اوپر نیند اس لیے سمجھ نہیں آرہا کہ کیا لکھ ماروں
فہیم لائبریرین ستمبر 15، 2008 #282 عندلیب نے کہا: صاحب فہیم کہاںہوتے ہیںآجکل ؟ کیسے مزاج ہیں۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظاہر ہے ہونا تو وہیں ہے جہاں پہلے ہوتے تھے۔ باقی مزاج کا مت پوچھیں کے کیسے ہیں بس ابھی تک خوش میں ہے بد میں داخل نہیں ہوئے
عندلیب نے کہا: صاحب فہیم کہاںہوتے ہیںآجکل ؟ کیسے مزاج ہیں۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظاہر ہے ہونا تو وہیں ہے جہاں پہلے ہوتے تھے۔ باقی مزاج کا مت پوچھیں کے کیسے ہیں بس ابھی تک خوش میں ہے بد میں داخل نہیں ہوئے
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2008 #283 عندلیب آپ جیہ کی باتوں پر نہ جائیں، آجکل لگتا ہے یا تو سوات میں گرمی بہت بڑھ گئی ہے یا پھر توپوں کی گھن گرج۔
عندلیب آپ جیہ کی باتوں پر نہ جائیں، آجکل لگتا ہے یا تو سوات میں گرمی بہت بڑھ گئی ہے یا پھر توپوں کی گھن گرج۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2008 #285 فکر نہ کرو آتے ہی ہوں گے۔ آدمی کے ساتھ سو کام لگے رہتے ہیں، مصروف ہو گئے ہوں گے کہیں۔
عین لام میم محفلین ستمبر 15، 2008 #286 قسمت کی خوش بختی کہ آج وقت مل گیا یھاں آنے کا۔ ۔ کیا ھو رہا ہے صاحبو!
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2008 #287 کیا ہونا ہے، بس یہی دیکھتے ہیں کہ اب کس حرف سے بات کو آگے بڑھانا ہے کہ اس دھاگے کا تقاضا ہی یہ ہے۔
ابن سعید خادم ستمبر 16، 2008 #290 میں تو کل رات پیغامات بھیج بھی رہا تھا پر جانے کیوںوہ داخل نہیں ہو پا رہے تھے فورم میں۔
مغزل محفلین ستمبر 16، 2008 #291 نئی زندگی دوڑ گئی اس لڑی کی رگوں میں کہ سدا کے خوش لحن سعود صاحب آگئے ہیں۔
فاروقی معطل ستمبر 16، 2008 #295 اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے .دوبارہ ..الف .سے شروع ہوئے ہیں ویسے یہ محترم.......الف عین.....کو .الف سے شروع کرنا چاہیے تھا
اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے .دوبارہ ..الف .سے شروع ہوئے ہیں ویسے یہ محترم.......الف عین.....کو .الف سے شروع کرنا چاہیے تھا
مغزل محفلین ستمبر 16، 2008 #297 بسم اللہ جی بسم اللہ سائیں اگر بے غین نے شروع کردیا تو کیا آسمان ٹوٹ پڑا ہے ؟؟