ثمرین کے نام لیوا کیوں حاضر نہیںہوئے ۔۔ خیریت ؟؟
عین لام میم محفلین ستمبر 16، 2008 #302 ثابت قدمی کا مظاہرہ کریں وہ لوگ جن پہ خدانخواستہ آسمان ٹوٹ پڑا ہے۔ ۔ ۔
جیہ لائبریرین ستمبر 16، 2008 #303 جلدی جلدی بتا دوں کہ غالب سے کسی نے پوچھا کہ بچھو سردیوں میں کیوں نہیں نکلتا؟ غالب نے جواب دیا بیچارے کی گرمیوں میں کونسی قدر ہے کہ سردیوں میں بھی نکلے۔ یہی معاملہ ثمرین کے نام لیوا کا بھی ہے
جلدی جلدی بتا دوں کہ غالب سے کسی نے پوچھا کہ بچھو سردیوں میں کیوں نہیں نکلتا؟ غالب نے جواب دیا بیچارے کی گرمیوں میں کونسی قدر ہے کہ سردیوں میں بھی نکلے۔ یہی معاملہ ثمرین کے نام لیوا کا بھی ہے
عین لام میم محفلین ستمبر 16، 2008 #304 جب بھی میں اس دھاگے میں کچھ لکھتا ھوں تو ہمیشہ براؤزر میں گڑ بڑ ہو جاتی ھے۔ ۔ ۔
ابن سعید خادم ستمبر 16، 2008 #305 چپ تو پھر بھی نہیں بیٹھنا چاہئے خواہ براؤزر ہی کیوں نہ بدلنا پڑ جائے۔
ابن سعید خادم ستمبر 16، 2008 #308 دیکھئے دیکھئے مغل بھائی ایسا مھی تو ہو سکتا ہے کہ ایسوں کو سعود کہتے ہوں۔!
عین لام میم محفلین ستمبر 16، 2008 #310 ڈرنا منع ہے سعود بھائی۔ ۔ اگر حوصلہ ہار بھی جائیں تو دوبارہ نئے حوصلے اور ہمت کے ساتھ میدان میں آئیں۔ ۔
ڈرنا منع ہے سعود بھائی۔ ۔ اگر حوصلہ ہار بھی جائیں تو دوبارہ نئے حوصلے اور ہمت کے ساتھ میدان میں آئیں۔ ۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 16، 2008 #311 ذرا مجھے بھی تو بتائیں کون ڈر رہا ہے، کس سے ڈر رہا ہے اور کیوں ڈر رہا ہے؟
عین لام میم محفلین ستمبر 16، 2008 #312 ذرا سی دیر ہو جاتی ہے لکھنے میں اور بازی کوئی اور لے جاتا ھے۔ ۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 16، 2008 #313 راز کی بات بتاتا ہوں کہ دیر ہونے ہی نہ دیا کریں۔ بس جھٹ سے مراسلہ روانہ کر دیا کریں۔