ضرور چلے جانا تھا ابھی تک ورنہ اچھا سبق سکھاتی ۔
ع عندلیب محفلین فروری 1، 2009 #703 ظاہر سی بات ہے پہلے تو ہم کسی کو چھیڑتے نہیںہیں اور اگر ہمیں کوئی چھیڑے تو چھوڑتے نہیںہیں ۔
سلیمان جاذب محفلین فروری 1، 2009 #704 عندلیب نے کہا: ظاہر سی بات ہے پہلے تو ہم کسی کو چھیڑتے نہیںہیں اور اگر ہمیں کوئی چھیڑے تو چھوڑتے نہیںہیں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر چھیڑنے والوں کی تعداد کوئی سے بڑھ جائے کو بچو
عندلیب نے کہا: ظاہر سی بات ہے پہلے تو ہم کسی کو چھیڑتے نہیںہیں اور اگر ہمیں کوئی چھیڑے تو چھوڑتے نہیںہیں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر چھیڑنے والوں کی تعداد کوئی سے بڑھ جائے کو بچو
ع عندلیب محفلین فروری 1، 2009 #705 عندلیب تعداد کی پرواہ نہیں کرتی پر اس کھیل میں آپ حروف تہجی کی پرواہ ضرور کریں ۔
ابن سعید خادم فروری 1، 2009 #708 فکر نہ کریں وہ جاذب ہیں مجذوب نہیں۔ بس یہاں پہلی بار آمد ہوئی تو ایسی غلطی تو عام سی بات ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 1، 2009 #709 قاعدے کی رُو سے پہلے عنوان دیکھنا چاہیے پھر چند ایک پیغامات پڑھنے چاہییں، پھر لکھنا چاہیے۔
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 1، 2009 #716 وہ شمشاد بھائ دکھائ نہیں دے رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری تو پھر بجلی چلی گئ تھی۔
شمشاد لائبریرین فروری 1، 2009 #719 ارے بھائی یہیں ہی ہوں، میں نے کہاں جانا ہے۔ ذرا چائے کا کہنے گیا تھا۔
ابن سعید خادم فروری 1، 2009 #720 بھئی وہی تو میں کہہ رہا تھا۔ ادھر میں سیخ کباب تیار کرا رہا تھو تو شمشاد بھائی وہیں قریب ہی دکھے تھے ایک ٹھیلے پر گول گپے کھا رہے تھے۔
بھئی وہی تو میں کہہ رہا تھا۔ ادھر میں سیخ کباب تیار کرا رہا تھو تو شمشاد بھائی وہیں قریب ہی دکھے تھے ایک ٹھیلے پر گول گپے کھا رہے تھے۔