پر بھیا سیخ کباب کا پہلے بتانا تھا نہ ۔۔ میں ڈنر تو نہ کر کے اتی ۔۔
سارہ خان محفلین فروری 1، 2009 #721 پر بھیا سیخ کباب کا پہلے بتانا تھا نہ ۔۔ میں ڈنر تو نہ کر کے اتی ۔۔
الف عین لائبریرین فروری 1، 2009 #722 پیارے سعود۔۔ اگر سیخ کباب تیار کروا رہے تھے تو ادھر بھی سب سے چھپا کر۔۔ سرخ گوشت مجھے منع ہے نا۔۔۔
ع عندلیب محفلین فروری 1، 2009 #723 تو ٹھیک ہے انکل کوئی بنائیگا ہی نہیں آپ کے بغیر کسے کھانا اچھا لگے گا ۔
ابن سعید خادم فروری 1، 2009 #724 ٹھیک ہے نہ چاچو میں اپیا کی بات سن کر وہ کباب وہاں لائبریری اوارڈ والے پنڈال میں رکھوا دیئے۔
شمشاد لائبریرین فروری 1، 2009 #727 جناب میں تو وہاں گیا ہی اس لالچ میں تھا کہ تقریب کے آخر میں کھانے پینے کو ملے گا۔
شمشاد لائبریرین فروری 1، 2009 #728 سارہ خان نے کہا: پر بھیا سیخ کباب کا پہلے بتانا تھا نہ ۔۔ میں ڈنر تو نہ کر کے اتی ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلو کوئی بات نہیں، تمہارے حصے کے کباب بھی میں ہی کھا لوں گا۔ میں نے تو اسی انتظار میں کل سے کھانا چھوڑا ہوا ہے۔
سارہ خان نے کہا: پر بھیا سیخ کباب کا پہلے بتانا تھا نہ ۔۔ میں ڈنر تو نہ کر کے اتی ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلو کوئی بات نہیں، تمہارے حصے کے کباب بھی میں ہی کھا لوں گا۔ میں نے تو اسی انتظار میں کل سے کھانا چھوڑا ہوا ہے۔
ابن سعید خادم فروری 1، 2009 #729 چھلکے پھینک رکھے ہیں لوگوں نے جا بجا کیلے کے۔ ابھی صفائی کرواتا ہوں۔
ع عندلیب محفلین فروری 1، 2009 #734 ذرا ٹھیرئےآپ سمجھی نہیں یہاں چھلکے پھنکنے والوں کو دعائیں دی جا رہی ہیں ۔
شمشاد لائبریرین فروری 1، 2009 #737 زبان کے چٹخارے کو اور کیا کچھ ہے اور یہ تقریب سے پہلے بھی کچھ ملے گا کہ آخر تک انتظار کرنا ہو گا؟
ع عندلیب محفلین فروری 1، 2009 #738 سب آ جائنگے تو آپ کو بھی ملے گا لیکن شاید آپ پہلے بازی لے جانا چاہتے ہیں ۔
ابن سعید خادم فروری 1، 2009 #739 شمشاد بھائی نے ہی ملتوی کرا رکھی ہے تقریب کہ اسی بہانے دیر تک کھاتے پھریں گے۔
سارہ خان محفلین فروری 1، 2009 #740 صبح سے سر میں درد ہے اس لئے کام نہیں کر رہا ۔۔ زکام سے اللہ بچائے ۔۔۔