الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
گر لڑکی چاہیئے تو میں مشورہ دوں گی کہ انڈیا کی لڑکی سے کرو شادی وہ بھی ہمارے حیدرآباد کی ۔۔۔
 

عندلیب

محفلین
نہیں اپنے خاندان ، قبیلے رشتہ داروں‌میں تو سب ہی کرتے ہیں تو آپ کو تھوڑا منفرد کام کرنا چاہیئے کیا خیال ہے ۔۔۔؟:grin:
 

فہیم

لائبریرین
نہیں اپنے خاندان ، قبیلے رشتہ داروں‌میں تو سب ہی کرتے ہیں تو آپ کو تھوڑا منفرد کام کرنا چاہیئے کیا خیال ہے ۔۔۔؟:grin:

واؤ۔
تو پھر آپ بتائیں ہے کوئی لڑکی کیا نظر میں:rolleyes:
اب انڈیا اور خاص کر حیدر آباد کی تو ڈھونڈنے کے لیے آپ سے ہی مدد لی جاسکتی ہے:grin:
 

زین

لائبریرین
گر لڑکی چاہیئے تو میں مشورہ دوں گی کہ انڈیا کی لڑکی سے کرو شادی وہ بھی ہمارے حیدرآباد کی ۔۔۔

دیکھیئے اس کار خیر میں دیر نہیں‌کرنی چاہیئے ۔ جلدی سے ہمارے لیے اچھی سی بھابھی ڈھونڈئیے۔:dancing: ویسے اگر ہوسکے اس کے بال فہیم بھائی سے چھوٹے ہونے چاہیئے :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top