بارہ بج گئے ہونگے اس لئے سونے چلے ۔۔۔
حسن علوی محفلین مارچ 2، 2009 #310 خیر میں نے تصدیق کی مہر لگا دی کیا برا کیا، ویسے کیا درست اندازہ لگایا۔ فعال نکالا کیجیئے فہیم بہت نوٹ چھاپو گے ایمان سے
خیر میں نے تصدیق کی مہر لگا دی کیا برا کیا، ویسے کیا درست اندازہ لگایا۔ فعال نکالا کیجیئے فہیم بہت نوٹ چھاپو گے ایمان سے
فہیم لائبریرین مارچ 2، 2009 #313 ڈبل کراس ہوگیا یہ تو۔ اور میں فال والا طوطا کیسے بن سکتا ہوں۔ میرے سر پر تو بال موجود ہیں
فہیم لائبریرین مارچ 2، 2009 #315 فال نکالنے والے طوطے یعنی کے مٹھو میاں کا سر دیکھنے میں ٹنڈ ہی تو معلوم ہوتا ہے نہ
الف عین لائبریرین مارچ 3، 2009 #318 سچ بات کہہ رہے ہو وجی۔۔۔ یہ فہیم کی ہی غلطی ہے۔۔ چلو اب پھر سے ر کے بعد ۔۔ س سے میں نے لکھا ہے۔
فہیم لائبریرین مارچ 3، 2009 #320 صحیح بات ہے غلطی مجھ سے ہی ہوئی۔ میں لوگوں کو ٹوکتا تھا اور مجھ سے ہی غلطی ہوگئی۔