الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
خیر میں نے تصدیق کی مہر لگا دی کیا برا کیا، ویسے کیا درست اندازہ لگایا۔ فعال نکالا کیجیئے فہیم بہت نوٹ چھاپو گے ایمان سے:grin:
 

فہیم

لائبریرین
ڈبل کراس ہوگیا یہ تو۔

اور میں فال والا طوطا کیسے بن سکتا ہوں۔
میرے سر پر تو بال موجود ہیں:grin:
 

فہیم

لائبریرین
فال نکالنے والے طوطے یعنی کے مٹھو میاں کا سر دیکھنے میں ٹنڈ ہی تو معلوم ہوتا ہے نہ:grin:
 

الف عین

لائبریرین
سچ بات کہہ رہے ہو وجی۔۔۔ یہ فہیم کی ہی غلطی ہے۔۔ چلو اب پھر سے ر کے بعد ۔۔ س سے میں نے لکھا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
صحیح بات ہے غلطی مجھ سے ہی ہوئی۔
میں لوگوں کو ٹوکتا تھا اور مجھ سے ہی غلطی ہوگئی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top