بات ہے پردے کی، اس لیے پردے میں رہنے دیں۔
سارہ خان محفلین اپریل 7، 2009 #745 جناب ہم ہیں نہ آپ کو خوش آمدید کہنے کے لئے ۔۔ ثمرین کا تو شمشا بھائی کو پتا ہوگا ۔۔۔
مغزل محفلین اپریل 8، 2009 #754 سلام دوستو ، کل ہم غائب ہوئے تو خوشی آئی ہم آئے تو خوشی نہ رہی ۔ یہ عجیب صورتِ حال ہے
مغزل محفلین اپریل 8، 2009 #755 عندلیب نے کہا: ذرا بتائیں تو کیوں ملنے جا رہے ہیں اپ ڈاکٹر سے ۔۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی کیا بتائیں گے ۔ چھوڑیں اس بات کو ۔ یہ کہیے آپ کہاں غائب ہو ایک عرصے سے بے بیاں تو بڑی ہوگئیں۔ ۔۔ پھر بھی۔؟؟
عندلیب نے کہا: ذرا بتائیں تو کیوں ملنے جا رہے ہیں اپ ڈاکٹر سے ۔۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی کیا بتائیں گے ۔ چھوڑیں اس بات کو ۔ یہ کہیے آپ کہاں غائب ہو ایک عرصے سے بے بیاں تو بڑی ہوگئیں۔ ۔۔ پھر بھی۔؟؟