غصہ اتنا زیادہ آتا ہے ناں جب جیہ جنس ہی بدل دیتی ہے۔
مغزل محفلین اپریل 8، 2009 #762 جیہ نے کہا: ظلم ہے سن رسیدہ کا کم سنوں کو بزرگ کہنا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فی الحال آرام سے بیٹھو دادی اماں، میں نے شمشاد صاحب کو کہا تھا ، اسے کہتے ہیں چور کی داڑھی میں تنکا
جیہ نے کہا: ظلم ہے سن رسیدہ کا کم سنوں کو بزرگ کہنا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فی الحال آرام سے بیٹھو دادی اماں، میں نے شمشاد صاحب کو کہا تھا ، اسے کہتے ہیں چور کی داڑھی میں تنکا
شمشاد لائبریرین اپریل 8، 2009 #763 قلم کی مار مارتے رہتے ہیں مغل بھائی اور ہاں یہ دادی اماں نہیں نانی اماں ہیں۔
مغزل محفلین اپریل 8، 2009 #765 کیافرق پڑتا ہے دادی یا نانی سے ۔ بات تو ایک ہی ہے مقصود اسے ’’ بوڑھی ‘‘ قرار دینا ہے ۔
الف عین لائبریرین اپریل 8، 2009 #766 گرم گرم باتیں ہو رہی ہیں، جوجو تم کو کچھ کہا جا رہا ہے.... ابھی دیکھتا ہوں.
شمشاد لائبریرین اپریل 8، 2009 #767 لو جی اب تو اعجاز بھائی جیہ کی حمایت میں آ گئے ہیں، اس لیے میں تو پتلی گلی سے کھسک رہا ہوں۔
مغزل محفلین اپریل 8، 2009 #769 ممم مم میں نے ۔ میں نے کچھ نہیں کہا بابا جانی آپ قسم لے لیں۔ بباباا پ رے باپ میں تو بھاگا یہاں سے
جیہ لائبریرین اپریل 8، 2009 #779 ثریا کے تراکیب کون کونسے ہیں اوج ثریا کے علاوہ اور ثریا ستارے کا دوسرا نام کیا ہے؟
مغزل محفلین اپریل 8، 2009 #780 جواہر چک نک سے دائیں جانب مظاربیہ ثلاثت میں پانچویں درجے میں یہ ستارہ ہے