ذرا جلدی سوجائیےے پھر تو
شمشاد لائبریرین اپریل 9، 2009 #822 رات میں جلد ہی سونا چاہیے۔ اگر دیر ہو جائے تو صبح دیر سے آنکھ کھلتی ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 10، 2009 #829 ظاہر ہے طفلان میں تو میں شامل ہو گیا، باباؤں میں آپ کو شامل کر لیتے ہیں۔
مغزل محفلین اپریل 10، 2009 #830 عین ممکن ہے مگر ایسا ہے نہیں ۔ ویسے عندلیب کہاں ہیں اور جیہ بھی غائب ہے
ابن سعید خادم اپریل 10، 2009 #834 کوئی بات نہیں اب تو نکل رہا ہوں ٹرپ کے لئے۔ واپسی ہوئی تو دو روز بعد ان شاء اللہ ملاقات ہوگی۔
الف عین لائبریرین اپریل 10، 2009 #836 لو سعود بھی نکل لئے پتلی گلی سے۔۔ کہاں کا ٹرپ ہے، یہ آ کر بتانا،
شمشاد لائبریرین اپریل 10، 2009 #837 مجھے یاد پڑتا ہے کہ انہوں نے بتایا تو تھا کہ دو دن کے لیے جا رہا ہوں۔
الف عین لائبریرین اپریل 10، 2009 #838 نہیں پتہ مجھے کہ کہاں جانے والے ہیں، بس یہ علم ہے کہ مطلب ’سمت‘ میں اور دیر ہو جائے گی۔
مغزل محفلین اپریل 11، 2009 #840 ہیلو ہائے سے بہتر ہے سلام کیا جائے سو ’’ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ‘‘