ڈھونڈ ڈھونڈ تھک گیا بابا جانی کہیں سے معلوم نہ ہوا کہ اللہ میاںکے ہاں جانے میں دام لگتے ہیں ، سفر میں جو وسیلہ اختیار کیا جاتا ہے اس میں پاکستان بالخصوص کراچی کے حساب سے 3800 روپے قبر کے 1300 کفن کے ، 250 پھولوں کے ، 1200 میت گاڑی کے ضرور لگتے ہیں ۔ یعنی اب یہ مصرع غلط ثابت ہورہا ہے کہ : ’’ہم تو اس جینے کے ہاتھوںمر چلے ‘‘ اسے ’’ ہم تو اس مرنے کے ہاتھوں مرچلے ‘‘ ہوجانا چاہیئے ، ۔۔ السلام علیکم اور کیسے ہیں بابا جانی کبھی ہمارے بلاگ پر بھی آجا یا کیجے ۔ مزے مزے کے مراسلے ملیں گے ۔ بالخصوص ’’ سرقہ کے خلاف جہاد ‘‘ اور ’’ اظہاریہ نویسوں کا اجتماع ‘‘ وغیرہ