سارہ جی بتاسکتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے تو ژالہ کے علاوہ کچھ نہیں آتا :grin:
ف ف۔قدوسی محفلین مئی 12، 2009 #21 سارہ جی بتاسکتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے تو ژالہ کے علاوہ کچھ نہیں آتا
ع عندلیب محفلین مئی 12، 2009 #23 شاید بہت آسان ہے جاننا زین بھائی ۔۔۔۔ جو مین پیج پر ٹیبل بنا ہوا ہے اس میں جوابات پر ڈبل کلک کریں ۔۔۔
شاید بہت آسان ہے جاننا زین بھائی ۔۔۔۔ جو مین پیج پر ٹیبل بنا ہوا ہے اس میں جوابات پر ڈبل کلک کریں ۔۔۔
زین لائبریرین مئی 12، 2009 #28 ظلم نہ کریں ایسا، طالوط نہیں طالوت اور راجہ صاحب ، ژوب میں حالات بہت بہتر ہیں۔
زین لائبریرین مئی 12، 2009 #29 شاید بہت آسان ہے جاننا زین بھائی ۔۔۔۔ جو مین پیج پر ٹیبل بنا ہوا ہے اس میں جوابات پر ڈبل کلک کریں ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عندلیب بہنا ، میں نے سیکھ لیا ہے ۔
شاید بہت آسان ہے جاننا زین بھائی ۔۔۔۔ جو مین پیج پر ٹیبل بنا ہوا ہے اس میں جوابات پر ڈبل کلک کریں ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عندلیب بہنا ، میں نے سیکھ لیا ہے ۔
فا ر و ق محفلین مئی 12، 2009 #30 عضر ہے میرے پاس کہ مری اردو کمزور ہے اس لیے شاید لکھنے میں غلطی ہو گئی معاضرت خواہ ہوں
فا ر و ق محفلین مئی 12، 2009 #36 گیا تھا میں تعارف کے دھاگے میں اور وہاں کھول دیا ہے میںنے اپنی مبارک باد کا سلسلہ اپ دیسکتیں ہیں مجھ کو مبارک باد بھی اب وہ بھی ماہر بننے پر
گیا تھا میں تعارف کے دھاگے میں اور وہاں کھول دیا ہے میںنے اپنی مبارک باد کا سلسلہ اپ دیسکتیں ہیں مجھ کو مبارک باد بھی اب وہ بھی ماہر بننے پر