اللہ سبحان وتعالی کے نام سے یہ دھاگہ شروع کر رہا ہوں۔ پہلے دھاگے میں 100 صفحات مکمل ہو چکے ہیں۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 15، 2009 #1 اللہ سبحان وتعالی کے نام سے یہ دھاگہ شروع کر رہا ہوں۔ پہلے دھاگے میں 100 صفحات مکمل ہو چکے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 15، 2009 #6 ثبوت کے طور پر میں خود موجود ہوں اور گواہی دیتا ہوں کہ قفل لگا آیا ہوں۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 16، 2009 #8 چاہ تو یہی تھی کہ میں نیا دھاگہ کھولوں۔ شمشاد بھائی قفل کرنے کا شکریہ۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 16، 2009 #10 خیال تھا کہ میں کھولوں یہ دھاگہ کیونکہ پہلے دھاگے کے 1000 پیغامات مکمل ہو چکے تھے۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 16، 2009 #12 ڈر گیا تھا میں ۔ میں سمجھا کہ شاید مجھ سے کوئی غلطی ہو گئی دھاگہ کھولنے میں۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 16، 2009 #17 زبر دستی کی بات کر رہے ہو اشتیاق۔۔ ڑ کو گولی ماری جاتی ہے میاں!
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 16، 2009 #20 صرف الفاظ کی نشاندہی کر دیجئے ۔ کون سے الفاظ استعمال نہیں کرنے۔