آج ایک بار ہم آغاز کیے دیتے ہیں
ابن سعید خادم نومبر 27، 2009 #5 تو آج پتہ چلا کہ عید کہ دن شمشاد بھائی کے نام میں ایک م کا اضافہ ہو جاتا ہے۔
عثمان رضا محفلین نومبر 27، 2009 #10 حالات جو محفل کے ہیں اس سے تو آپ بخوبی واقف ہونگے ۔ ٹماٹر پڑینگے یا نہیں حالات کیا کہتے ہیں
ابن سعید خادم نومبر 27، 2009 #11 خیر ابھی تو حالات قربانی والے ہیں ٹماٹر تو نہیں لیکن احتیاط سے ذبح نہ کیا تو لہو کے چھینٹے ضرور پڑ سکتے ہیں۔
خیر ابھی تو حالات قربانی والے ہیں ٹماٹر تو نہیں لیکن احتیاط سے ذبح نہ کیا تو لہو کے چھینٹے ضرور پڑ سکتے ہیں۔
عثمان رضا محفلین نومبر 27، 2009 #12 دل بڑا کرتا ہے خود ذبح کروں جانور کر پر ایک تو جانتا نہیں کہ کیسے کرتے ہیں دوسرا یہاں اجازت نہیں