الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
شیرازی صاحب کو کہا تھا کہ نیا دھاگہ کھول دیں۔ نجانے کیوں نہیں کھولا۔

الف اللہ ب بسم اللہ پ پڑھ کر ت توبہ کر کے ٹ ٹھیک سے نیا دھاگہ کھول رہا ہوں۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
جانتے ہیں شمشاد بھائی اچھی طرح کہ ہمیں نیا دھاگہ کھولنا نہیں آتا۔ کوئی سکھا دے مہربانی ہوگی۔
 

پپو

محفلین
ذرا ذرا سی بات پر ڈاکٹر کو تکلیف نہ دیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top