القابات

umm-e-waleed

محفلین
السلام علیکم
کسی کسی اردو سائٹ پر القابات کی جگہ باکس بنا نظرآتا ہے۔ پلیز بتایئے اس کا کوئی حل ہے؟

والسلام
 

الف عین

لائبریرین
مطلب یہ ہے کہ جو فانٹ اس میں استعمال کیا گیا ہے، وہ فانٹ آپ کے پاس نہیں ہے، اور جس ڈفالٹ فانٹ میں آپ اس سائٹ کو دیکھنے پر مجبور ہیں، اس میں وہ کیریکٹر ہے ہی نہیں۔
حل یہ ہے کہ مطلوبہ فانٹ انسٹال کر لیجئے۔
 

arifkarim

معطل
یونیکوڈ میں تمام القابات کی ایک ہی ویلیوز ہیں۔ ہاں‌البتہ جمیل اور فیض نستعلیق میں بعض ممبران کی خواہش پر ایکسٹرا القابات شامل کئے گئے تھے۔
 
Top