القاعدہ اور عماد نستعلیق

ساجداقبال

محفلین
القاعدہ کی نئی ویڈیو کی خبر تو آپ نے پڑھ ہی لی ہوگی، اگر آپ اس کی تصویر دیکھیں تو پس منظر میں‌"کیا یہ وہی پاکستان ہے؟"‌عماد نستعلیق میں لکھا ہوا ہے، ملاحظہ کریں:
20090209123338abu-yazid.jpg

کیا فرماتے ہیں علمائے فانٹ سازی کہ یہ دہشتگردی کی اعانت کے زمرے میں نہیں آتا؟‌اور کیا انہوں‌نے فانٹ لائسنس ریلیز کرتے وقت اسمیں لکھا تھا کہ کمرشل مقاصد نیز دہشتگرد منصوبوں میں استعمال کیلیے نہیں‌ ہے؟؟؟‌:dancing::rollingonthefloor:

ویسے عین ممکن ہے یہ فانٹ‌اصل والا ایرانی عماد نستعلیق ہو۔
 

ابوشامل

محفلین
ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ساجد بھائی بہت خوب! ۔۔۔۔۔ عماد نستعلیق کے ڈیولپرز ذرا اپنی کمر کس لیں اور کچھ روز کے لیے اِدھر اُدھر ہو جائیں :biggrin:
ویسے مجھے تو ذیلی سرخی پر بھی شک ہو رہا ہے کہ وہ بھی کوئی دیکھا بھالا فونٹ لگ رہا ہے۔
 

زینب

محفلین
خان صاحب دہشت گردی کا تو آپ وک ہم سے بہتر پتا ہو گا نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طالبان آپ کے ہی پڑوسی ہیں
 

باسم

محفلین
ساجد بھائی پہلے اپنی خیر منائیں پہلے تو یہ تفتیش ہوگی کہ یہ فونٹ ان تک پہنچایا کس نے؟
ویسے مجھے لگ رہا ہے یہ عماد نستعلیق نہیں ہے۔
 
Top