القلم تاج نستعلیق کا نمونہ

شاکرالقادری

لائبریرین


Sartaj-eQalam-Smal.gif
 

الف عین

لائبریرین
شکریہ تو واجب ہے ہی، امید ہے کہ فرق یہی ہو گا کہ اس میں جوڑوں کی کوئی غلطی نہیں ہو گی، اور لگیچرس کی اچھی خطاطی ہو گی خوبصورت، فارسی نما تو لگ ہی رہا ہے عماد کی طرح۔۔۔
 

sharfi

محفلین
الف عین محترم نے جس طرح کہا ہے تو بہت ہی اچھی خبر ہے۔ شاکر بھائی آپ کی یہ کاوش منظرعام پر کب آرہی ہے؟ کچھ اور نمونے پیش کیجیے تاکہ دوسرے نستعلیق فونٹ سے تاج نستعلیق کا موازنہ ہوجائے اور ہم سب کی تشنگی بھی بڑھ جائے۔ میری دعا ہے کہ آپ اور محنت سے کام کریں اور خوب دعاؤں کا ذخیرہ حاصل کریں۔
 
Top