فونٹ القلم خالد مقبول فونٹ

اشتیاق علی

لائبریرین
القلم کے معروف رکن
جناب ڈاکٹر خالد مقبول صاحب
جوکہ القلم پر گرو کے نام سے جانے جاتے ہیں انہوں نے اس فانٹ پر کام کیا تھا لیکن کچھ مسائل باقی تھے جن پر میں نے کام کیا ہے اور اسے قابل استعمال بنا دیا ہے اس لیے میں اس فونٹ کو انہی کے نام سے موسوم کرتا ہوں۔ امید ہے کہ پسند آئے گا ۔
khalid-maqbool1.png

القلم خالد مقبول فونٹ
 

ابوشامل

محفلین
واہ ۔۔۔ میں تو سمجھا تھا سابق گورنر پنجاب سے موسوم کوئی فونٹ منظر عام پر آ گیا ہے :)
اشتیاق، آپ کی اردو ٹائپو گرافی سے لگن مثالی ہے۔
 

arifkarim

معطل
واہ ۔۔۔ میں تو سمجھا تھا سابق گورنر پنجاب سے موسوم کوئی فونٹ منظر عام پر آ گیا ہے :)
اشتیاق، آپ کی اردو ٹائپو گرافی سے لگن مثالی ہے۔

ہاہاہا۔ میرا بھی کچھ ایسا ہی حال ہوا ہے۔ :)
اشتیاق بھائی اب نسخ کے بعد نستعلیق کے میدان میں کب اتریں گے، اسکا شدت سے انتظار ہے۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
تمام احباب کا بہت شکریہ۔
عارف بھائی انشا اللہ جلد ہی نستعلیق پر بھی کام شروع کر نے والا ہوں۔ بس آپ لوگوں سے دعاؤں کی درخواست ہے ۔
 
Top