مگر آج سکرین شاٹ نظر نہیں آ رہا ؟ اور کہاں تک پہنچا اس کا کام۔جی جی ایسی ہی بات ہے
واہ میں اسے ایک فونٹ سمجھتا تھا اور آپ نے پوری سیریز بنا لی ۔ کمال ہے استاد محترم۔ وہ پنجابی میں کہتے ہیں ناں (استاد استاد ای ہندا اے)۔جی بہتر ہے اشتیاق بھائی میں کرتا ہوں اور یہ فانٹ مکمل ہے ۔۔۔ بلکہ قرت العین سیریز کے دوسرے فانٹس بھی ہیں جو زیر تکمیل ہیں