اشتیاق علی
لائبریرین
القلم مکی فانٹ
القلم اور اردو محفل کے رکن جناب محمد علی مکی نے مختلف سافٹ ویئرز کے اردو تراجم کر کے اردو کمیونٹی کی جو خدمت کی ہے اس کی مثال نہیں ملتی انہوں نے اکیلے وہ کام کر دکھائے ہیں جو بڑے بڑے ادارے نہیں کر سکتے اردو سلیکس اور اوبنٹو اس کی عمدہ مثالیں ہیں انکی یہ خدمات انٹر نیٹ اور اردو کمپیوٹنگ کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی ان کی ان عظیم خدمات کا اعتراف ضروری خیال کرتے ہوئے میں نے اور شاکرالقادری صاحب نے فیصلہ کیا ہے کہ جہانِ قلم کی جانب سے ریلیز کیے جانے والے اگلے فونٹ کو ان کے نام سے معنون کیا جائے یہ ہماری جانب سے انکے لیے ایک خراج تحسین ہے.پیش خدمت ہے القلم مکی فانٹ
گر قبول اتد زہے عز و شرف
سکرین شارٹ
القلم مکی فانٹ ٕ اردو ویب سے ڈاؤنلوڈ کریں۔
القلم مکی فانٹ ٕ القلم سے ڈاؤنلوڈ کریں۔