ماشاءاللہ ۔۔۔
محترم شاکر القادری صاحب
آج کل آپ نے بھی دھماکے کرنے شروع کردیے۔
اس کارخیر کو جاری رکھیں ۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا بہتر بدلہ دے گا۔
اور ہاں مجھے فونٹ بنانے کے سلسلے میں ایک عربی سائٹ پر ایک ٹٹوریل ملا ہے۔ کیا اس کا لنک یہاں دے دوں۔؟
ٹٹوریل کے ترجمہ کا کام مکی بھائی کے ذمہ لگادیتے ہیں ۔۔۔ کیا خیال ہے ۔۔۔
بقول حسن کے تسلسلی ٹٹوریل کا پہلا حصہ پیش خدمت ہے۔ http://www.hacen.net/spip.php?article50
اس سلسلے میں مزید ٹٹوریلز کی تلاش میں ہوں اور کئی ایک سے رابطہ بھی کیا ہے۔
قابل صد احترام استاذ من!
حال شما چطور است؟
فونٹ تو لاجواب ہے جناب۔ میرا خیال ہے کہ آپ اس حوالہ سے تھوڑا بہت تو لکھ ڈالیں۔ فونٹس بنانے کے حوالہ سے بنیادی باتیں بیان کردیں تو شاید ہم بھی آپ کا ہاتھ بٹاسکیں۔
اور ہاں! تفہیم کلام اقبال والے حصہ میں اس قطعہ کی تشریح تو لکھ جایئے۔
ٹٹوریل کے ترجمہ کا کام مکی بھائی کے ذمہ لگادیتے ہیں ۔۔۔ کیا خیال ہے ۔۔۔
بقول حسن کے تسلسلی ٹٹوریل کا پہلا حصہ پیش خدمت ہے۔ http://www.hacen.net/spip.php?article50
اس سلسلے میں مزید ٹٹوریلز کی تلاش میں ہوں اور کئی ایک سے رابطہ بھی کیا ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وباکۃ! الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ جناب والا ٹیوٹریل کا انگلش وریژن ملاحظہ کریں گوگل ٹول بارکی مدد سے Translate کیا گیا ہے http://translate.google.com/translate?hl=en&u=http%3A%2F%2Fwww.hacen.net%2Fspip.php%3Farticle50 اللہ حافظ