فونٹ القلم ٹیلی نار فانٹ

اشتیاق علی

لائبریرین
اسلام و علیکم !
تمام اراکین اردو محفل کو شب قدر مبارک ھو ۔ اللہ تمام مسلمانوں کو اس بابرکت رات میں عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ میری طرف سے شب قدر اور عید کا ایک اور تحفہ حاضر خدمت میں ۔ تحفہ ٹیلی نار کا فانٹ ہے مگر میں نے اس کا نام القلم ٹیلی نار رکھا ھے۔
:)ڈاؤنلوڈ کیجئے اور اپنی آراسے آ گاہ کیجئے۔ :)
attachment.php

http://www.urduweb.org/mehfil/downloads.php?do=file&id=257
 

Attachments

  • Al-Qalam Telenor.ttf
    118.1 KB · مناظر: 60
  • alQalam telenor.jpg
    alQalam telenor.jpg
    47.7 KB · مناظر: 187

نبیل

تکنیکی معاون
جزاک اللہ اشتیاق۔ بہت خوبصورت فونٹ ہے۔ مجھے یہ دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے کہ اردو ٹائپوگرافی پر کام روز افزوں ترقی کر رہا ہے۔
 

فاتح

لائبریرین
بہت شکریہ جناب محمد اشتیاق علی عطاری صاحب۔ اردو فونٹس میں ایک اور خوبصورت فونٹ کا اضافہ۔ ماشاء اللہ!
یہ تو بتائیے کہ اس کا نام "ٹیلی نار" فونٹ کیوں رکھا ہے؟ کیا اس کے کاپی رائٹ ٹیلی نار نے خرید رکھے ہیں یا کچھ اور؟
 

اشتیاق علی

لائبریرین
بہت شکریہ جناب محمد اشتیاق علی عطاری صاحب۔ اردو فونٹس میں ایک اور خوبصورت فونٹ کا اضافہ۔ ماشاء اللہ!
یہ تو بتائیے کہ اس کا نام "ٹیلی نار" فونٹ کیوں رکھا ہے؟ کیا اس کے کاپی رائٹ ٹیلی نار نے خرید رکھے ہیں یا کچھ اور؟
مجھے اس کے بارے میں کچھ زیادہ علم نہیں ہے کہ ٹیلی نار والوں نے اس کے کاپی رائٹ خریدے ہیں یا نہیں۔
کیونکہ یہ فانٹ ٹیلی نار فانٹ کی پچانوے فیصد خطاطی پر مشتمل ہے اس لئے میں نے اس کا نام القلم ٹیلی نار رکھنا ہی مناسب سمجھا۔
 

شاکرالقادری

لائبریرین
بہت شکریہ اسٹیاق ۔ ایک خوبصورت فونٹ کا اضافہ ہے اور ایک اچھے فونٹ ساز کا بھی امید ہے آپ اس سلسلہ کو جاری رکھیں گے اور ہا فونٹ کے نام میں "القلم" کو شامل کرنے کے لیے خصوصی شکریہ میں نے فونٹ کو جہان قلم اور القلم پر بھی شائع کر دیا ہے جہاں یہ ڈائون لوڈ کے لیے دستیاب ہے

جہان قلم پر القلم ٹیلی نار فونٹ

القلم پر القلم ٹیلی نار فونٹ
 

arifkarim

معطل
آج تو فانٹس کی عید ہو گئی۔ حیرت انگیز طور نارویجن اسٹیٹ کمپنی ٹیلی نار کے فانٹ پر ناروے کے "پاکستانیوں" نے بھی کام کیا ہے! :)
 

اشتیاق علی

لائبریرین
میں آپ کو اخبارات میں استعمال ہونے والی ہیڈنگز کی جے۔ای۔جی۔پی فائلز بھیجنا چاہ رہا ہوں۔ اس کا کیا طریقہ ہے؟
میں اس کے بارے میں زیادہ کچھ نہیں جانتا، آپ اس کے متعلق عارف کریم صاحب یا شاکر القادری صاحب سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
 
Top