متفق تو کردیتے بھائی۔۔۔۔مجھے ان میں کچھ سپیشل نہیں لگتا یہ ایک سادہ ڈیزائن ہے بس یا ہو سکتا ہے بنایا گیا ہو فوٹو شاپ کیا گیا ہو کچھ بھی
یار اتنا نوٹ نا کیا کرو متفق ظاہر کرنا ضروری نہیں بس ہونا چاہیےمتفق تو کردیتے بھائی۔۔۔ ۔
پپو بھائی مجھے یہ باتیں کچھ سمجھ نہیں آتیں۔۔۔ ۔
اب اگر یہ گائے زبح ہوگی اور اس کی کھال اتاری جائے گی۔ جو قصائی کے قدموں میں آئے گی۔۔۔
اور اگر اس کھال سے جوتے بنے تو کیا یہ بے ادبی نہیں ہوگی۔۔؟
تو پھر کیوں ہم اپنے نبی پاک حضرت محمد کا نام مبارک ایسی چیزوں میں ڈھونڈیں۔۔۔ ۔
اس کو اگر ڈیزائن ہی تصور کیا جائے تو بہتر ہے۔۔۔
یہ میری ذاتی رائے ہے۔ اس لیے سنجیدگی سے نہ لیا جائے۔۔۔
انیس الرحمن بھائی اس میں سمجھنے والی کوئی بات نہیں یہ اس ذات کا کام ہے جو ہر چیز کی خالق و مالک ہے اس کےحرف کن سے وہ کچھ وجود میں آیاجو سوچ اور سمجھ سے باہرہے اگر ہم اپنے وجود پر ہی غور کرلیں اور پھر اس میں پائی جانے والی پیچیدیگیاں اس کام سے کہیں مشکل اور ورطہ حیرت میں ڈالنے والی ہیں واقعی پھر ایسا ہے کہ یہ ایک ڈیزائن ہی ہے جس کو بائی چانس کہیں گے عام طور پر ۔میں اس سےکچھ ثابت نہیں کرنا چاہتا میں جانتا ہوں وہ ذات پاک اس کہیں بلند و برتر ہستی ہے اس ذات پاک کی تعریف و توصیف اس کہیں ارفع و اعلیٰ ہے مگر سبحان تیری قدرت کہہ دینا ہے اس زیادہ کچھ نہیں میں بھی اس طبقہ سے بھی واقف ہوں جو کمزور عقائد رکھتے ہیں اسطرح کے قدرتی اتفاقات کو نجانے کیا جانتے ہیں اور تواقعات لگالیتے ہیں ۔مجھے ان میں کچھ سپیشل نہیں لگتا یہ ایک سادہ ڈیزائن ہے بس یا ہو سکتا ہے بنایا گیا ہو فوٹو شاپ کیا گیا ہو کچھ بھی