اللہ کا دشمن - ENEMY OF ALLAH
عثمان محفلین ستمبر 8، 2010 #3 یہ ویڈیو لگا کر آپ نے شائد اپنی کوئی سیاسی بھڑاس نکالی ہے۔ تصویر واضح ہے نہ آواز۔ صرف آپ کا لگایا گیا بے مقصد حاشیہ واضح ہے۔
یہ ویڈیو لگا کر آپ نے شائد اپنی کوئی سیاسی بھڑاس نکالی ہے۔ تصویر واضح ہے نہ آواز۔ صرف آپ کا لگایا گیا بے مقصد حاشیہ واضح ہے۔
کاشفی محفلین ستمبر 8، 2010 #4 دن دور نہیں۔۔ وقت قریب ہے۔۔انشاء اللہ سب کچھ واضع ہو جائے گا۔صبر و تحمل اور بردباری سے کام لیں۔۔۔
زینب محفلین ستمبر 19، 2010 #8 آہو جیسے ایم کیو ایم(مستقل قومی مصیبت)اپنے ہی بندے خود ہی مروا کے کراچی میں قتل وغارت مچا کے مزے لیتی ہے۔۔۔۔۔۔۔
آہو جیسے ایم کیو ایم(مستقل قومی مصیبت)اپنے ہی بندے خود ہی مروا کے کراچی میں قتل وغارت مچا کے مزے لیتی ہے۔۔۔۔۔۔۔