[/URL][/IMG] انڑنیشنل بھکاری
زینب محفلین دسمبر 29، 2008 #7 وہ وقتی کی تھی اب جنگ کا خطرہ ٹل گیا اسی لیے مین بھی واپس اپنی راہ پے آگئی ہوں
محمد نعمان محفلین دسمبر 30، 2008 #9 یہ کس نے جرات کی سچ کو بے لباس کر دیا بھرے زمانے کے آگے۔ اتنی ڈھکی چھپی بات کو کس نے یوں سر عام کہہ دیا۔
یہ کس نے جرات کی سچ کو بے لباس کر دیا بھرے زمانے کے آگے۔ اتنی ڈھکی چھپی بات کو کس نے یوں سر عام کہہ دیا۔
زینب محفلین دسمبر 30، 2008 #10 ارے یہ سب کے قہقہے اتنے بے آواز صرف لکھے جانے والے کیوں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے نعمان مجھے اپ کا اوتار دیکھ کے انتہائی ہنسی آتی ہے
ارے یہ سب کے قہقہے اتنے بے آواز صرف لکھے جانے والے کیوں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے نعمان مجھے اپ کا اوتار دیکھ کے انتہائی ہنسی آتی ہے
زینب محفلین دسمبر 30، 2008 #12 ہاہاہاہاہاہاہا اچھا تو عام عوام پاگلوںپے نہٰن ہنستی ایسا ہوتا تو ساری قوم غداری ہے نا ہنستی نا
محمد نعمان محفلین دسمبر 30، 2008 #13 آپ کی بات کی سمجھ ہی نہیں آئی۔۔۔۔۔میں نے کہا کہ جس طرح عام عوام پاگل پہ ہنستی ہے آپ بھی اسی طرح ہنس رہی ہیں نا میرے اوتار پہ۔
آپ کی بات کی سمجھ ہی نہیں آئی۔۔۔۔۔میں نے کہا کہ جس طرح عام عوام پاگل پہ ہنستی ہے آپ بھی اسی طرح ہنس رہی ہیں نا میرے اوتار پہ۔