الٹی پڑ گئیں سب تدبیریں: راجہ پرویز کو لانے والے خود چیف جسٹس کے حامی ہیں

مہوش علی

لائبریرین
عین اس دن جب شہاب صاحب کی نامزدگی ہونی تھی، اس وقت ناقابل ضمانت حراستی آڈرز جاری کر کے عدالت کے جج نے جو سازش کی، اسی سازش کی وجہ سے قوم کو آج راجہ پرویز اشرف بطور وزیر اعظم ملے ہیں۔
افسوس کہ چیف جسٹس کے حامی حضرات کو اپنی صفوں سے اٹھنے والی یہ سازش نظر نہیں آئے گی۔
کاش کہ ہمارے اینکر اور دانشور حضرات اس مسئلہ کو بھی اٹھائیں اور چیف جسٹس کیمپ کو سازشیں کرنے سے نکیل ڈالے۔
 
شہاب صاحب
:noxxx:
 
ابن عادل

محفلین
واہ کیا بات ہے ۔ گویا راجہ رینٹل صاحب کو وزیر اعظم عدالت نے بنایا ہے ۔ اور یہ اسی قصور ہے ۔ ؟؟؟؟؟؟
 
Top