یہ انگریزی کے ڈبل کوٹس ہیں ، اردو کے واوین علیحدہ رنگ رکھتے ہیں"ٹیسٹ"
"ٹیسٹ"
"ٹیسٹ"
جی بجا کہتے ہیں۔ میں یہی دیکھ رہا تھا کہ میرے پاس اردو کی بورڈ میں انگریزی کوٹیشن مارکس میپ ہیںیہ انگریزی کے ڈبل کوٹس ہیں ، اردو کے واوین علیحدہ رنگ رکھتے ہیں
”واوین“
اور یہی میں سوچ رہا ہوں کہ اردو کوٹس فونیٹک کی بورڈ میں کیسے لکھتے ہیں۔جی بجا کہتے ہیں۔ میں یہی دیکھ رہا تھا کہ میرے پاس اردو کی بورڈ میں انگریزی کوٹیشن مارکس میپ ہیں
گویا انٹرنیٹ آف ان سیکیور تھنگس کا سیلاب آ رہا ہے۔ویسے سچ تو یہ ہے کہ میں تو اس لڑی میں اس لیے آیا تھا کہ اس کے عنوان سے مجھے لگا کہ شاید زیک کسی سمارٹ Inverted lapels jacket کے متعلق بتا رہے ہیں جس میں کوئی سمارٹ چپ یا آرڈوینو نینو وغیرہ لگائی گئی ہے اور میں اس اچھوتے آئیڈیا کی تفصیل پڑھنے آ گیا۔
ابھی تک کسی سمارٹ کلودنگ نے امپریس نہیں کیاویسے سچ تو یہ ہے کہ میں تو اس لڑی میں اس لیے آیا تھا کہ اس کے عنوان سے مجھے لگا کہ شاید زیک کسی سمارٹ Inverted lapels jacket (الٹے کوٹ) کے متعلق بتا رہے ہیں جس میں کوئی سمارٹ چپ یا آرڈوینو نینو وغیرہ لگائی گئی ہے اور میں اس اچھوتے آئیڈیا کی تفصیل پڑھنے آ گیا کہ ایک تو صرف لیپلز کے ڈیزائن کو الٹانے کی بجائے پورے کوٹ کو الٹانے کی بات کی جا رہی ہے اور پھر اس پر طرہ یہ کہ سمارٹ۔
انٹرنیٹ آف تھنگز۔۔۔ ضروری نہیں کہ یہ ان سیکیور بھی ہوں۔گویا انٹرنیٹ آف ان سیکیور تھنگس کا سیلاب آ رہا ہے۔
ضروری تو واقعی نہیں۔انٹیرنیٹ آف تھنگس۔۔۔ ضروری نہیں کہ یہ ان سیکیور بھی ہوں۔