پسندیدگی کا شکریہ۔۔۔!بہت ہی عمدہ کام اور ٹیوٹوریل کے لیے بہت بہت شکریہ،
مجھ کم علم کے علم میں اس سوفٹ وئیر کا نام ہی آج پہلی بار آیا، حالانکہ مجھے مقامی ورچوئل لباس کے لیے کتنی تگ و دو کرنی پڑتی ہے
ایک بار پھر بہت شکریہ
پسندیدگی کا شکریہ بلال۔۔۔!ماشاء اللہ بہت ہی خوب یہاں پر نہ ہی کسی مرد کو لباس پہنایا گیا ہے اور نہ ہی کسی اور عورت کو بہت ہی بہترین آءیڈیا ہے بہت بہت شکریہ۔اس تھریڈ اور بہتریں معلومات کے لئے۔شکریہ۔
آپ کس پروگرام سے لباس تیار کرتے ہیں؟ کچھ ہمیں بھی دکھائیں اپنا کام اگر ممکن ہو !بہت ہی عمدہ کام اور ٹیوٹوریل کے لیے بہت بہت شکریہ،
مجھ کم علم کے علم میں اس سوفٹ وئیر کا نام ہی آج پہلی بار آیا، حالانکہ مجھے مقامی ورچوئل لباس کے لیے کتنی تگ و دو کرنی پڑتی ہے
ایک بار پھر بہت شکریہ
یہ لیں جناب لنک اور دیکھیں اس میں کاریگروں کے کمالات۔۔۔کوئی لنک ہی دے دیں کہ کونسا سافٹ ویئر ہے اور اس کے کیا فیچر ہے؟