الیکشن مہم پھر حملے کی زد میں

کرم ایجنسی میں گزشتہ روز جمعیت علمائے اسلام(فضل الرحمان گروپ) کے امیدوار منیر خان اورکزئی کے جلسے میں دھماکہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی ہے جبکہ 50 سے زائد زخمی ہیں۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے آفیشل اور مقامی لوگوں نے بتایا کہ دھماکہ ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے کیا گیا اور اسے جلسے میں عین اسٹیج کی جگہ نصب کیا گیا تھا۔ تصاویر: خبر رساں ادارے

556518-01-02_245477551.jpg


بہ شکریہ ڈان اردو
 
Top