ذاتی کتب خانہ امام احمد رضا اور مدینہ منورہ، از : مفتی محمد توفیق احسن برکاتی مصباحی

nazar haffi

محفلین
ڈاکٹر مشاہد رضوی صاحب یقین جانیں میں کسی کی تعریف کرنے میں بہت کنجوس ہوں۔فورم پرآپ کی سرگرمیاں دیکھیں بہت دل خوش ہوا۔خدا وند عالم اپنے حبیب ”ص“ کے صدقے میں آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے اور ہم سب کو بھی ایسے ہی مثبت سوچنے اور خدا و رسول سے عشق عطا فرمائے۔اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیئے گا۔والسلام
 
مہ جبین

محفلین
جان و دل ہوش و خرد سب تو مدینے پہنچے
تم نہیں چلتے رضا سارا تو سامان گیا

بہت بہترین کتاب ہے اعلیٰ حضرت کی زندگی اور عشقِ رسولِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی بنیاد مدینہ منورہ ہی تو تھا اور انکی شاعری میں جابجا اس کا اظہار ہوا ہے ۔ مدینہ منورہ کی شان کو بہت عمدہ پیرائے میں بیان کیا ہے اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ نے
اس لتاب کو پیش کرنے کے لئے جزاک اللہ ڈاکٹر مشاہد رضوی بھائی
 
ڈاکٹر مشاہد رضوی صاحب یقین جانیں میں کسی کی تعریف کرنے میں بہت کنجوس ہوں۔فورم پرآپ کی سرگرمیاں دیکھیں بہت دل خوش ہوا۔خدا وند عالم اپنے حبیب ”ص“ کے صدقے میں آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے اور ہم سب کو بھی ایسے ہی مثبت سوچنے اور خدا و رسول سے عشق عطا فرمائے۔اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیئے گا۔والسلام
آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم
 
عباس رضا

محفلین
ڈاکٹر مشاہد رضوی صاحب یقین جانیں میں کسی کی تعریف کرنے میں بہت کنجوس ہوں۔فورم پرآپ کی سرگرمیاں دیکھیں بہت دل خوش ہوا۔خدا وند عالم اپنے حبیب ”ص“ کے صدقے میں آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے اور ہم سب کو بھی ایسے ہی مثبت سوچنے اور خدا و رسول سے عشق عطا فرمائے۔اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیئے گا۔والسلام
مرحبا! ایک توجہ دلانا چاہوں گا درود شریف کا اختصار نہ لکھئے پورا درود شریف لکھئے۔ صلی اللہ علیہ وسلم
جزاک اللہ خیرا
 
Top