امام عالم (میرا بھتیجا)

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ بہت پیارا بھتیجا ہے خرم بھائی آپ کا۔

زینب بچے سارے ہی معصوم ہوتے ہیں۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ماشاللہ کتنا معصوم ہے

افففف معصوم اتنا تنگ کرتا ہے کے نا پوچھو

بہت پیارا بچہ ہے خرم صاحب، ماشاءاللہ۔ اللہ اسے نظرِ بد سے بچائے۔
بہت شکریہ وارث صاحب اب تو ماشاءاللہ سے سکول بھی جاتا ہے اور ٹیچر اس سے خوش بھی ہیں

ماشاء اللہ بہت پیارا بھتیجا ہے خرم بھائی آپ کا۔

زینب بچے سارے ہی معصوم ہوتے ہیں۔

بہت شکریہ شمشاد بھائی ابھی تو میں نے عبدالاحد کی فوٹو نہیں لگائی :grin: ویسے ایک دھاگے میں لگائی ہیں اس کو دیکھے گے تو آپ کو پتہ چلے گا وہ بھی بہت شرارتی ہیں:grin: بلکل زینب کی طرح :grin:
 
ماوراء

محفلین
آپ کابھتیجا بہت پیارا ہے خرم۔ وہ آپ کا بھانجا۔۔جس کا ذکر آپ نے شاید بلاگ پر کیا تھا کہ پڑھاکو بہت ہے۔ مجھے اس کو دیکھنے کا شوق ہوا تھا۔ اس کی تصویر لگا سکتے ہیں کیا؟
 
تعبیر

محفلین
ماشاءاللہ بہت بہت کیوٹ ہے
پہلے دونوں بھائیوں کی تصویر لگائی تھی نا خرم

ماوراء ،عالم تو دنیا کو کہتے ہیں شاید :)
 
ماوراء

محفلین
تعبیر، یعنی دنیا کا امام ؟

خرم، اب آ کر بتائیں کہ نام کس نے رکھا اور کیا سوچ کر رکھا تھا۔
 
زینب

محفلین
افففف معصوم اتنا تنگ کرتا ہے کے نا پوچھو

اس کی عمر ہے تنگ کرنے کی اب نہین تنگ کرے گا تو کیا اپ کی عمر میں کرے گا
بہت شکریہ شمشاد بھائی ابھی تو میں نے عبدالاحد کی فوٹو نہیں لگائی :grin: ویسے ایک دھاگے میں لگائی ہیں اس کو دیکھے گے تو آپ کو پتہ چلے گا وہ بھی بہت شرارتی ہیں:grin: بلکل زینب کی طرح :grin:

میری طرح۔۔۔۔۔مثال ہمیشہ اچھے لوگوں‌ک یدی جاتی ہے شکریہ پا جی اپ نے مجھے پہچانا تو:grin:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
Ahhh, سو کیوٹ ، ۔ ۔۔ ، ، ، :):)

شکریہ بوچھی آپی آخر بھتیجا کس کا ہے :grin:

آپ کابھتیجا بہت پیارا ہے خرم۔ وہ آپ کا بھانجا۔۔جس کا ذکر آپ نے شاید بلاگ پر کیا تھا کہ پڑھاکو بہت ہے۔ مجھے اس کو دیکھنے کا شوق ہوا تھا۔ اس کی تصویر لگا سکتے ہیں کیا؟

جی جی میں ایک دو دن میں اس کی تصویر بھی لگا دوں گا اگر مجھے گھر میں مل گی تو اگر نا ملی تو پھر ایک ہفتے کے بعد لگا دؤں گا وہ اپنی کلاس میں اوّل نمبر ہے آیا ہے سب سے زیادہ نمبر ہیں‌اس کے بہت خوش تھا

امام عالم کا کیا مطلب ہے؟
امام کا مطلب ایمامت کرنے والا امیر یا بادشاہ بھی کہہ سکتے ہیں اور عالم کے دو مطلب ہیں ایک تو جیسے تعبیر آپی نے بتایا دنیا کو کہتے ہیں اور دوسرا مطلب علم جانے والا جس کی جمع علماء اکرم ہے

ماشاءاللہ بہت بہت کیوٹ ہے
پہلے دونوں بھائیوں کی تصویر لگائی تھی نا خرم

ماوراء ،عالم تو دنیا کو کہتے ہیں شاید :)
جی ہاں دونوں کی لگائی تھی یہ اس کی پہلے والی فوٹو ہے وہ نئی لگائی تھی انشاءاللہ جلد اور فوٹو بھی لگاؤں گا کچھ میرے ساتھ بھی ہیں اس کی لیکن جو اکیلے میں ہیں وہ ہی لگاؤں گا

تعبیر، یعنی دنیا کا امام ؟

خرم، اب آ کر بتائیں کہ نام کس نے رکھا اور کیا سوچ کر رکھا تھا۔
جی ہاں آپ یہ بھی درست ہے دنیا کا امام کہہ سکتے ہیں یا پھر علماء کا امام بھی کہہ سکتے ہیں
اس کا نام میرے بڑھے بھائی نے رکھا تھا جن کا یہ بیٹا ہے لیکن نام کا مطلب سوچ کر نہیں شاہد آپ کو کو یہ جان کر عجیب لگے کے بھائی نے نام کیوں رکھا تھا
میرے دادا جی کا نام تھا عالم دین اور میرے پردادا یعنی ابو جی کے دادا جی کا نام تھا امام دین تو بھائی نے دونوں نام ملا کر امام عالم رکھ دیا ویسے اس کا پورا نام
امام عالم شبیر ہے اور شبیر میرے ابو جی کا نام ہے :grin: اس طرح ابو جی اور ابو جی کے ابو اور ان کے بھی ابو جی کے نام ملا کر ہمارے بھتیجے کا نام بنتا ہے :grin:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میری طرح۔۔۔۔۔مثال ہمیشہ اچھے لوگوں‌ک یدی جاتی ہے شکریہ پا جی اپ نے مجھے پہچانا تو:grin:

میری عمر تک تو وہ بہت زیادہ شرارتی ہو جائے گا ویسے میں بھی ابی تک شرارتیں کرتا ہوں:grin:

ہی ہی ہی جی جی آپ کی ہی مثال دے سکتا تھا کیوں کے اور کوئی تو ہے ہی نہیں ہے اللہ تعالیٰ آپ کی مثالوں میں اصافہ فرمائیں آمین:grin:
 
ماوراء

محفلین
جی جی میں ایک دو دن میں اس کی تصویر بھی لگا دوں گا اگر مجھے گھر میں مل گی تو اگر نا ملی تو پھر ایک ہفتے کے بعد لگا دؤں گا وہ اپنی کلاس میں اوّل نمبر ہے آیا ہے سب سے زیادہ نمبر ہیں‌اس کے بہت خوش تھا
اچھا۔ ماشاءاللہ۔ اب اللہ کرے اسی طرح ہمیشہ رہے۔ ورنہ میں بھی چھوٹے ہوتے بہت لائق تھی۔ اول نمبر پر آتی رہی۔۔۔پھر بڑی ہوئی تو پتہ نہیں کون سے نمبر پر آنا شروع ہو گئی۔:grin:

جی ہاں آپ یہ بھی درست ہے دنیا کا امام کہہ سکتے ہیں یا پھر علماء کا امام بھی کہہ سکتے ہیں
اس کا نام میرے بڑھے بھائی نے رکھا تھا جن کا یہ بیٹا ہے لیکن نام کا مطلب سوچ کر نہیں شاہد آپ کو کو یہ جان کر عجیب لگے کے بھائی نے نام کیوں رکھا تھا
میرے دادا جی کا نام تھا عالم دین اور میرے پردادا یعنی ابو جی کے دادا جی کا نام تھا امام دین تو بھائی نے دونوں نام ملا کر امام عالم رکھ دیا ویسے اس کا پورا نام
امام عالم شبیر ہے اور شبیر میرے ابو جی کا نام ہے :grin: اس طرح ابو جی اور ابو جی کے ابو اور ان کے بھی ابو جی کے نام ملا کر ہمارے بھتیجے کا نام بنتا ہے :grin:

اچھا۔۔پھر تو شاید ٹھیک ہے۔ میں بھی سوچوں کہ یہ نام کیسے رکھا۔۔کہ اتنا عام نہیں ہے۔ میرے دادا کا نام فراز تھا۔۔تو میرے کزن نے بھی اپنے بیٹے کا نام فراز ہی رکھا ہے۔ شاید اسی طرح دادا کا نام زندہ رہے۔:p
 
زینب

محفلین
میری عمر تک تو وہ بہت زیادہ شرارتی ہو جائے گا ویسے میں بھی ابی تک شرارتیں کرتا ہوں:grin:

ہی ہی ہی جی جی آپ کی ہی مثال دے سکتا تھا کیوں کے اور کوئی تو ہے ہی نہیں ہے اللہ تعالیٰ آپ کی مثالوں میں اصافہ فرمائیں آمین:grin:

:grin::grin::grin::grin:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اچھا۔ ماشاءاللہ۔ اب اللہ کرے اسی طرح ہمیشہ رہے۔ ورنہ میں بھی چھوٹے ہوتے بہت لائق تھی۔ اول نمبر پر آتی رہی۔۔۔پھر بڑی ہوئی تو پتہ نہیں کون سے نمبر پر آنا شروع ہو گئی۔:grin:

اچھا۔۔پھر تو شاید ٹھیک ہے۔ میں بھی سوچوں کہ یہ نام کیسے رکھا۔۔کہ اتنا عام نہیں ہے۔ میرے دادا کا نام فراز تھا۔۔تو میرے کزن نے بھی اپنے بیٹے کا نام فراز ہی رکھا ہے۔ شاید اسی طرح دادا کا نام زندہ رہے۔:p

جی جی میں تو کبھی کسی نمبر پر نہیں آیا کیوں کے مجھے سے پہلے اتنے طالبِ علم تھے کے میرا نمبر آنے تک نمبر ہی ختم ہو جاتے تھے

جی ہاں اس طرح بہتر ہے نام تو زندہ رہتا ہے نا
 
Top