Tuhfa-tul-Aimma تحفۃ الائمۃ اردو میں بہترین کتاب تالیف مفتی محمد حنیف عبدالمجید صاحب
غالب گمان ہے انگریزی ترجمہ بھی ہوگا۔
"مسائلِ امامت" مصنفہ مولانا رفعت قاسمی صاحب ۔ اچھی کتاب ہے اور پی ڈی ایف بھی دستیاب ہے۔ مگر اردو میں ہے۔محترم محفیلن اردو محفل!
السلام علیکم۔
امام مسجد کے حوالے سے انگریزی میں کتب، آرٹیکل ،مضامین وغیرہ کے سلسلہ میں مدد کی درخواست ہے۔
جزاک اللہ خیرا۔"مسائلِ امامت" مصنفہ مولانا رفعت قاسمی صاحب ۔ اچھی کتاب ہے اور پی ڈی ایف بھی دستیاب ہے۔ مگر اردو میں ہے۔
اماموں کی زندگی اور مسائل پر شاید میٹیریل ملنا مشکل ہو۔ اس سلسلے میں میری رائے ہے کہ آپ اپنی رائے کے مطابق سوالنامہ تیار کرلیں اور متفرق ائمہ سے ان کے جوابات لے لیں۔السلام علیکم۔
مجھے امامت کے مسائل وغیرہ سے متعلق نہیں بلکہ امام کی زندگی، مسائل، آراء وغیرہ پہ میٹیریل چاہیے۔ خاص طور پہ اگر نیٹ پہ نہ ہو۔۔۔۔
آئمہ مساجد کی مختلف دنیاوی امور سے متعلق رائے۔۔۔آراء" کی سمجھ نہیں آئی کہ اس سے کیا مراد ہے؟