بہت شکریہخوبصورت کلام
صاحب کلام کون ہیں؟
بہت شکریہ، بہت خوب
کچھ اشعار یہ بھی ہیں
اماں نی میری نندیں بھاگیں
مجھ سے کوسوں۔۔۔۔۔۔ دور
اماں نی میں نے عشق کیا ہے
سہہ لوں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حالات
اماں نے میں نے چاند چُرایا
جیون ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اندھیرہ
اماں نی میرے نین سُہاگی
دل ودوا کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مانگ
بہت شکریہبہت خوب
بہت شکریہعمدہ کلام
بہت شکریہ بھائیواہ، بہت ہی عمدہ کلام ہے۔
بہت شکریہ آنٹیبہت خوب
شکرن شکرنواہ واہ!
عفوا عفوا!شکرن شکرن
عینی مطلب بھی بتادیتی تو اچھا تھا..لہللللعفوا عفوا!
مطلب کیا عربی میں شکرن کے جواب میں اکثر یہ بھی بولتے ہیںعینی مطلب بھی بتادیتی تو اچھا تھا..لہلللل
او اچھا...آگین شکرنمطلب کیا عربی میں شکرن کے جواب میں اکثر یہ بھی بولتے ہیں
جیسے ویلکم