امبڑی از انور مسعود مع اردو ترجمہ ۔ نئی ویڈیو اصل لوکیشن پر فلمائی گئی

فرخ منظور

لائبریرین
بہت شکریہ سخنور صاحب ۔۔۔
یہ نظم ہمیشہ مجھے رلا دیتی ہے،یہ منظرکشی واقعی کمال کی ہے۔

مطیع الرحمٰن صاحب واقعی یہ نظم ایسی ہی ہے اور یہ نظم دراصل حقیقی واقعہ ہے۔ کسی زمانے میں انور مسعود صاحب اسی سکول میں استاد تھے اور یہ واقعہ انہی کے ساتھ پیش آیا تھا۔
 

خوشی

محفلین
بہت خوب سخنور جی
آپ کے کیسے پتہ چل جاتا ھے کہ میں کچھ شئیر کرنے والی ہوں:confused:
 
Top