امراگ -جہازوں کا قبرستان

عسکری

معطل
امراگ یا 309 واں مینٹینس اور ری جنریشن یونٹ امریکی ریاست ایریزونا کے ٹکسن شہر کے قریب ہے ۔ امراک ڈیویس مانتھون ائیر بیس سے ملحق دنیا کا سب سے بڑا جہازوں کا قبرستان ہے اس فیسلیٹی میں جہازوں کو سٹور ڈیمولش دی جنریٹ مینٹین سب کچھ کیا جاتا ہے ۔ اسے 1946 میں مینٹینس بیس کے طور پر کھڑا کیا گیا تھا پر آنے والے سالوں میں یو ایس ائیر فورس کے ہزاروں کہازوں کی ریٹائرڈ منٹ یا سروس سے باہر ہو جانے پر ایک ایسی جگہ کی ظرورت پڑی جسے ان کا قبرستان بنایا جا سکے ۔ امرک میں 4 ہزار 400 جہاز اس وقت سٹور ہیں اور ہزاروں کو ڈیمولش کر دیا گیا جبکہ روزانہ کی بنیاد پر امراگ جاتے یا واپس لیے جاتے ہیں ۔ اس فیسیلٹی میں سیکنڑوں ائیر فورس ٹینیکل سٹاف کام کرتا ہے ۔ سوویت یونین اور امریکہ کے مابین ہونے والے سٹارٹ-1 معاہدے پر عمل درامد بھی اسی جگہ پر کیا گیا تھا جب معاہدے کے مطابق 365 بی-52 اسٹریٹیجک بمبار جہازوں کو سینکڑوں آئی سی بی ایم اور کروز میزائیلوں کو ختم کرنا تھا ۔ جہازوں کو یہاں لا کر ذبحھ کیا جاتا اور سوویت سیٹلائٹ اسے مانیٹر کرتے اور زمین پر مبصر ان کو دیکھتے ۔ امراگ میں 4 طرح کے سٹوریج ہیں
لانگ ٹرم - ان میں جہازوں کو سیکیور کر کے پارک کر دیا جاتا ہے جو کہ لمبے عرصے بعد بھی قابل استمال ہوتے ہیں
پارٹس ریکلامیشن - یہ سٹرویج جہازوں کو کھول کر ان کے قابل استمال پارٹس نکال کر سیو کرتے ہین اور باقی جہاز کو ختم کر دیا جاتا ہے
فلائنگ ہولڈ - شارٹ ٹرم یہ جہازوں کو شارٹ ٹرم سٹور کرنے کی فیسیلٹی ہے جہاں جہازوں کو اہم پارٹس کو کور کر کے شارٹ سٹور کر دیا جاتا ہے
لوٹ سیل :grin: اس میں پورے جہاز یا اس کے پارٹس کھول کر بیچے جاتے ہیں ائیر فورسز کو ۔

امراگ کی اہم ترین بات جہازوں کو یہاں ایک سپیشل کور سے اس طرح کفن پہنایا جاتا ہے کہ اسے 20 سال بعد بھی کھولیں تو ویسا کا ویسا ہوتا ہے اور دوبارہ استمال کیا جا سکتا ہے اس طرح امراگ پر دنیا کی دوسری بڑی ائیر فورس کھڑی ہے جس میں ہر طرح کے جہاز ہیلی کاپٹر حنوط کیے ہوئے ہیں ۔ چلیں امراک گھومتے ہیں

یو ایچ ون ایکیورس
Tucson05_AMARCHelicoptersFightersMountain.jpg


ایف-14

Tucson05_AMARCNoseToNose.jpg


بی-52 کی موت
amarc-plane-graveyard.jpg


فضائی منظر امراگ کا
AMARC%20P1010034.JPG



261.jpg


graffiti_planes_16.jpg




burtynsky_tucson.jpg
 
Top