امريکی سفارت کار کی آواز ميں پشتو گانا

Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

کيا آپ نے سرمد غفورکا تازہ ترین پشتو گانا "امن او مينا" (امن اور محبت) سنا ہے؟ اس گانے ميں امریکی جاز گلوکار فلپ نیلسن ايسیس کی آواز بھی شامل ہے جو اس وقت کراچی میں موجود امریکی قونصلیٹ میں ایک سفارتکار کی حثیت سے کام کر رہے ہیں۔





https://www.youtube.com/watch?v=YjgVAlRTPdc





فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov
http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 

سید ذیشان

محفلین
اچھا میسیج ہے، لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ نہ ہی گلوکار کسی کام ہے اور امریکی سفارتکار کا پشتو ایکسینٹ تو انتہائی بھونڈا ہے۔
 
Top