زیک
مسافر
فی الحال 2018 کے الیکشن میں جی او پی کی شکست کا چانس کافی زیادہ لگ رہا ہے لیکن چونکہ ٹرمپ ریپبلکن ووٹرز میں کافی مقبول ہے اس لئے کانگریس کی طرف سے کوئی ایکشن دیکھنے میں نہیں آ رہااگر ٹرمپ اتنا غیر مقبول ہو گیا کہ ریپبلکنز کو اپنا ایجنڈا اور 2018 کا الیکشن ڈوبتا نظر آیا تو پھر ان کی طرف سے ایکشن ہو گا